شاہدرہ ٹائون،دو گروپوں فائرنگ، 2راہگیر بچے جاں بحق

شاہدرہ ٹائون،دو گروپوں  فائرنگ، 2راہگیر بچے جاں بحق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )شاہدرہ ٹائون میں دو گرپوں میں فائرنگ سے 2راہگیر بچے جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گئے ۔

شاہدرہ ٹائون میں دو گرپوں میں فائرنگ سے 2راہگیر بچے جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں