پیپلزپارٹی کی خواتین اور اقلیتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی

پیپلزپارٹی کی خواتین اور اقلیتی امیدواروں  کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی

لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی کی طرف سے خواتین اور اقلیتی نشستوں پر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی گزشتہ روز صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے دفتر میں کی گئی۔

پیپلز پارٹی کی طرف سے خواتین ریزرو سیٹ پرنیلم جبار،شازیہ عابد،عائشہ نواز چودھری،عائشہ قدیر غوری،سونیا خان،نتاشہ دولتانہ،شاہدہ جبیں،نرگس فیض،مومنہ وحید،روبینہ نذیر چانڈیہ،لبنیٰ طارق،شگفتہ چودھری ،نوشین ہاشمی ،سکینہ چودھری،سحرش خان،عابدہ بخاری،سحرش رمضان،کلثوم ناز بلوچ موجود جبکہ اقلیتی نشستوں پرسارہ سیموئل،نسیم سہوترا،دینا رام،وسیم شہاب الدین،شاہد ولیم،ظفر زمان سکروٹنی کیلئے موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں