پولیس نے سرچ وارنٹ نہیں دکھایا،شوہر کو پکڑ کے لے گئے :ہمشیرہ عمران خان

پولیس نے سرچ وارنٹ نہیں دکھایا،شوہر  کو پکڑ کے لے گئے :ہمشیرہ عمران خان

لاہور (سپیشل رپورٹر)سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے زمان پارک میں آپریشن کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے دریافت کرنے پر سرچ وارنٹ نہیں دکھائے اور ان کے شوہر کو بھی پکڑکر لے گئے ہیں۔

پولیس نے گھر میں اودھم مچا دیا ہے ۔فلسطین اور کشمیر میں ایسا نہیں ہوا۔ پورے گھر میں سامان بکھرا پڑا ہے ۔بشریٰ بی بی اندر موجود تھی ، چادری چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں