پولیس نے عمران خان کے ذاتی باورچی کو گرفتار کر لیا

پولیس نے عمران خان کے  ذاتی باورچی کو گرفتار کر لیا

لاہور (آئی این پی )زمان پارک میں پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف آپریشن کے دوران عمران خان کے ذاتی باورچی کو بھی گرفتار کر لیا۔

 تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ خان صاحب کے باورچی پر تشدد کیا گیا اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں