وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی جاوید شاہ کی ملاقات،ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی  جاوید شاہ کی ملاقات،ترقیاتی  منصوبوں سے آگاہ کیا

اسلام آباد (سیا سی رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سرگودھا سے رکن قومی اسمبلی سید جاوید حسین شاہ نے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر سید جاوید حسین شاہ نے اپنے حلقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے آگاہ کیا،وزیراعظم نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں