سعد رفیق کی اسحاق ڈار سے ملاقات ایوی ایشن، ریلوے معاملات پر بریفنگ

سعد رفیق کی اسحاق ڈار سے ملاقات  ایوی ایشن، ریلوے معاملات پر بریفنگ

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر ایوی ایشن اینڈ ریلویز خواجہ سعد رفیق نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور انہیں ایوی ایشن، پی آئی اے اور ریلوے کے معاملات پر بریفنگ دی ۔

 سعد رفیق نے کہا ایوی ایشن ، پی آئی اے اور ریلویز میں عوام کو بہتر خدمات دینے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ وفد میں سیف انجم سیکرٹری ایوی ایشن، شوکت علی چیئرمین پی آئی انویسٹمنٹ لمیٹڈ، عثمان گل ڈائریکٹر پی آئی اے شامل تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں