فیصل ٹاؤن میں 60سالہ سکیورٹی گارڈ دوران ڈیوٹی قتل

فیصل ٹاؤن میں 60سالہ سکیورٹی گارڈ دوران ڈیوٹی قتل

لاہور(کرائم سیل)فیصل ٹاؤن کی حدود میں 60سالہ سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ فیصل ٹاؤن میں 60سالہ سلطان بطور سکیورٹی گارڈ کام کر تا تھا گزشتہ روز دوران ڈیوٹی اس پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر دم  توڑ گیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں