جھوٹ، نفرت، فسادی سیاست کا ملک میں کوئی مستقبل نہیں: حمزہ شہباز

جھوٹ، نفرت، فسادی سیاست کا  ملک میں کوئی مستقبل نہیں: حمزہ شہباز

لاہور (سپیشل رپورٹر)سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا سنہرا دن ہے ، اس دن نے ہماری جس منزل کا تعین کیا ، اس کا نام پاکستان ہے ۔

 یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ  یہ تجدید عہد کا دن ہے کہ پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائیں ، جھوٹ نفرت اور فسادی سیاست کا اس ملک میں کوئی مستقبل نہیں،جمہوریت اور آئین و قانون کی پابندی ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں