زرداری کی لاہورمیں پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں

زرداری کی لاہورمیں پارٹی  رہنمائوں سے ملاقاتیں

لاہور (سپیشل رپورٹر)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پنجاب کے سیاسی محاذ پر مزید سر گرم ہو گئے۔

 

بلاول ہائوس میں ان سے بعض پارٹی رہنمائوں نے   ملاقاتیں کیں ۔ملاقات کرنے والوں میں پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، فیصل کریم کنڈی ، این اے 69ڈسکہ سے ، امیدوار قومی اسمبلی رانا محمود اشرف ، پیپلزپارٹی وسطی کے رانا فاروق سعید ،فیصل میر ،ندیم افضل چن عبدالقادر شاہین اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں