چیئر مین سینیٹ کے بھائی کو اسلام آباد میں بنگلہ الاٹ

 چیئر مین سینیٹ کے بھائی  کو اسلام آباد میں بنگلہ الاٹ

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ توہین عدالت شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرائیں اور 22 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔

جسٹس بابر ستار کی عدالت سے جاری توہین عدالت کے تحریری حکم نامہ میں عدالت کاکہناہے کہ کیٹیگری ون رہائش گریڈ 21، 22 کے افسران کیلئے مختص ہے ، رازق سنجرانی کیسے ٹائپ ون رہائش کے مستحق ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں