لال حویلی کیس:چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹرکونوٹسز

لال حویلی کیس:چیئرمین متروکہ وقف  املاک بورڈ،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹرکونوٹسز

راولپنڈی(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے لال حویلی ملکیتی تناز ع کیس میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو نوٹسز جاری کردیئے ۔

جسٹس چود ھری اقبال نے لال حویلی سیل کئے جانے کے خلاف شیخ صدیق کی درخواست پر سماعت کی اور لال حویلی کیس جسٹس جواد حسن کی عدالت منتقل کردیااورسماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں