وکلا عوام کوانصاف فراہم کریں
کراچی (سٹاف رپورٹر) نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر کا کہنا ہے کہ ہم عاجزی سے آگے بڑھیں گے تواللہ ہماری مددضرورکرے گا۔
سندھ ہائیکورٹ میں سندھ بارکونسل کے نئے دفترکے افتتاح کے بعدوکلاسے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے نصیحت کی کہ وکلاصوبے کے عوام کوانصاف فراہم کریں۔