انتخابات :خدشات بڑھ رہے ہیں
کراچی(سٹاف رپورٹر، دنیا نیوز)پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ نہ آنے سے خدشات بڑھ رہے ہیں۔
پیپلز پارٹی لائرز فورم سندھ کے نو منتخب عہدیداروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے ساتھ متعصب رویہ رکھا جارہا ہے ۔