سندھ ہائیکورٹ :درخواست ضمانت دائر
کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں حلیم عادل شیخ کے خلاف پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے مقدمہ کی سماعت ہوئی ۔
حلیم عادل شیخ کے وکلا نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی ۔عدالت نے تفتیشی افسر اور مدعی مقدمہ کونوٹس جاری کردیئے ۔