کاہنہ:بدچلنی کے شبہ میں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

 کاہنہ:بدچلنی کے شبہ میں بیوی  کو موت کے گھاٹ اتار دیا

کاہنہ(نامہ نگار)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں شوہرنے مبینہ بدچلنی کے شبہ میں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

گزشتہ روز شاہدٹاؤن میں شمشادعرف شادا نے مبینہ بدچلنی کے شبہ میں اپنی بیوی 35 سالہ سعدیہ جو 3بچیوں کی ماں35 تھی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں