پتوکی:60سالہ خاتون کی نہر میں کودکر خودکشی

پتوکی:60سالہ خاتون  کی نہر میں کودکر خودکشی

پتوکی(نامہ نگار)جمبر نہر میں 60سالہ خاتون نے نہر میں کود کر خودکشی کرلی۔

 ورثا نے بتایا کہ گھر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے نہر میں چھلانگ لگادی ،خاتون کی شناخت سلٰمیٰ بی بی کے نام سے ہوئی جو ناروکی ماہجہ کی رہائشی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں