ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خضر حیات اور مدثر فرید کھوکھر الزامات سے بری
لاہور (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خضر حیات اور مدثر فرید کھوکھر کیخلاف انضباطی کارروائی ختم کرنیکی منظوری دیدی،چیف جسٹس نے دونوں ججوں کو الزامات سے بری کردیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خضر حیات اور مدثر فرید کھوکھر کیخلاف انضباطی کارروائی ختم کرنیکی منظوری دیدی،چیف جسٹس نے دونوں ججوں کو الزامات سے بری کردیا۔