پیپلزپارٹی کا حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کا اعلان ، قانونی ٹیم بنادی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی نے حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے جس کیلئے قانونی ٹیم بھی بنادی۔
ٹیم صدر پیپلز لائزرفورم راحیل کامران چیمہ کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے ۔وسطی پنجاب کی ضلعی تنظیموں اور ٹکٹ ہولڈرز کو قانونی ٹیم سے رابطے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔