50 لاکھ کا جعلی چیک ملزم کی ضمانت خارج

50 لاکھ کا جعلی چیک ملزم کی ضمانت خارج

لاہور(اپنے خبر نگار سے )سیشن عدالت نے 50لاکھ روپے کے جعلی چیک مقدمہ میں ملزم عبدالقیوم کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا ۔

 ملزم کے خلاف تھانہ لاری اڈا میں مقدمہ درج ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں