نوری آباد پاورپلانٹ ریفرنس سابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی طلبی

نوری آباد پاورپلانٹ ریفرنس   سابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی طلبی

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر کی عدالت نے نوری آباد پاورپلانٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعلٰی سندھ مرادعلی شاہ کو طلب کرلیا۔

گزشتہ روز بھی رجسٹرار آفس میں قومی احتساب بیورو کی جانب سے لائے گئے ریفرنسز کی جانچ پڑتال کا عمل جاری رہا اور مرادعلی شاہ وغیرہ کے خلاف نوری آبادپاور پلانٹ ریفرنس بھی سماعت کیلئے احتساب عدالت بھجوادیاگیا، ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر کی عدالت نے ریفرنس کی سماعت26 اکتوبر تک کیلئے ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں