زرداری خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچ گئے

 زرداری خصوصی طیارے  سے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

اسلام آباد میں قیام کے دوران اہم شخصیات سے ملاقاتوں کے علاوہ پارٹی کے مرکزی رہنماؤں سے ملاقات میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ بدھ کو ملتان چلے جائیں گے جہاں وہ بہادر پور کے علاقے میں بلاول ہاؤس میں جنوبی پنجاب کی اہم شخصیات سے ملاقات کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں