پنجاب :موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہونگی

پنجاب :موسم سرما کی تعطیلات  18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہونگی

لاہور (سیاسی رپورٹرسے )نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہم نے ماہرین اور حکومتی عہدیداروں کے ساتھ پنجاب میں سموگ چیلنج سے نمٹنے کے لیے میٹنگ کی۔

بہتر ہوا کوالٹی انڈیکس کے ساتھ، آنے والے ویک اینڈ کے لیے کوئی پابندی نہیں ہے ۔مزید برآں، بچوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر 2023 سے یکم جنوری 2024 تک ہوں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں