آج سکول و کالجز معمول کے مطابق کھلیں گے

آج سکول و کالجز  معمول کے مطابق کھلیں گے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) آج صوبہ بھر میں سکول و کالجز معمول کے مطابق کھلیں گے ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن اور ہائر ایجوکیشن نے جمعۃ المبارک کو صوبے بھر میں سکول اور کالجز معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔

 حکام کا کہنا تھا کہ ہفتے کے روز چھٹی کے حوالے سے فیصلہ ہونا باقی ہے ۔ گزشتہ ہفتے لاہور سمیت چھ ڈویژنز میں سموگ کی وجہ سے جمعہ اور ہفتے کے روز چھٹی دی گئی تھی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں