فیض آباد دھرنا کمیشن : فواد حسن فواد 5 دسمبر کو طلب

فیض آباد دھرنا کمیشن : فواد حسن فواد 5 دسمبر کو طلب

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)فیض آباد دھرنا کمیشن کے اجلاس میں نگران وزیرنجکاری فواد حسن فواد کو طلب کرلیا گیا۔

فیض آباد دھرنا کمیشن کا اجلاس اخترشاہ کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کرتے ہوئے پانچ دسمبر کو فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔فواد حسن فواد کو بطور پرنسپل سیکرٹری سابق وزیراعظم طلب کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں