دھند سے موٹروے بند

دھند سے موٹروے بند

لاہور (مانیٹرنگ ڈٰیسک)شدید دھند کی وجہ سے ملتان سے ظاہر پیر اور اوچ شریف میں موٹروے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔

موٹروے پولیس نے کہا ہے موٹروے حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے بند کی ،مسافر متبادل راستے کا انتخاب کریں،کسی بھی پریشانی یا تکلیف سے بچنے کیلئے موٹروے ہیلپ لائن 130 پر کال کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں