شہزاد اکبر فراڈ کے مقدمہ میں مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار

شہزاد اکبر فراڈ کے مقدمہ میں  مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )سول جج احمد شہزاد گوندل نے سابق مشیر وزیر اعظم مرزا شہزاد اکبر کو فراڈ کے مقدمہ میں مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قراردے دیا۔

شہزاد اکبر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ نمبر 156 فراڈ اور دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں