سونے کی قیمت میں 3100 روپے تولہ اضافہ

سونے کی قیمت میں 3100  روپے تولہ اضافہ

کراچی (آئی این پی )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے بڑا اضافہ ہوا۔

3100 روپے کے اضافے کے بعد اب ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے سے بڑھ کر 191701 روپے ہو گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں