گلبرگ میں سکھ یاتریوں کیساتھ واردات کرنیوالے ملزم گرفتار

گلبرگ میں سکھ یاتریوں کیساتھ  واردات کرنیوالے ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور کے علاقے گلبرگ میں سکھ یاتریوں کیساتھ واردات کرنیوالے 2 نوسر باز گرفتار کر لئے گئے ۔

 پولیس کے مطابق نوسرباز آفتاب اور ذیشان کو پولیس کی مشترکہ ٹیم نے گرفتار کیا ۔ دونوں کاتعلق کراچی سے ہے ملزموں سے وائرلیس اور سرکاری یونیفارم بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں