ڈی جی نیب میجر(ر)شہزادسلیم کاتبادلہ ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات

ڈی جی نیب میجر(ر)شہزادسلیم کاتبادلہ  ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )ڈی جی نیب میجر (ر)شہزاد سلیم کا تبادلہ کر دیا گیا،جاری احکامات کے مطابق میجر(ر)شہزادسلیم کو ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات کر دیا گیاہے۔

 تاہم نئے ڈی جی کی تعیناتی تک فرائض ادا کریں گے ،ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول کے عہدے کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دے دی گئی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں