پنجاب :ہر حلقے میں پی پی امیدوار نہیں

پنجاب :ہر حلقے میں پی پی امیدوار نہیں

لاہور(کورٹ رپورٹر، صباح نیوز)مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطا تارڑ نے کہاہے انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔

الیکشن میں تاخیر نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا متفقہ فیصلہ ہے ، بلاول بھٹو قابل احترام ہیں خواہشات رکھنے پر کوئی پابندی نہیں، پیپلز پارٹی کے پاس پنجاب کے ہر حلقے میں امیدوار نہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم نے حکمت عملی تیار کرلی ہے ، ن لیگ کو وفاق اور صوبوں میں اکثریت لینے میں مشکل نہیں آئے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں