پنجاب:53پولیس آفیسرز کے تبادلے ،رانانعیم ڈی ایس پی موبائلز لاہور تعینات

پنجاب:53پولیس آفیسرز  کے تبادلے ،رانانعیم ڈی ایس پی  موبائلز لاہور تعینات

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نے 53 پولیس افسروں کے تبادلے کر دئیے ۔ڈی ایس پیز کے عہدے پر ترقی پانے والے افسروں کو نئی پوسٹنگ دے دی گئی۔

 رانا نعیم یا سین کو ڈی ایس پی موبائلز لاہور تعینات کر دیا گیا۔محمد ارشد کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ٹریفک پولیس لاہور ، محمد اویس قرنی کو ڈی ایس پی سکیورٹی ون سپیشل برانچ لاہور ، ظفر خورشید کو ڈی ایس پی انٹرنل احتساب برانچ شیخوپورہ ، رضوان سعید کو ڈی ایس پی گارڈز لاہور ، مرزا عظیم اللہ کو ڈی ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی ون لاہور ، جاوید سرور کو ڈی ایس پی لیگل خوشاب ،مامون الرشید کو ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس بہاولنگر ، فیصل مسعود بھٹی کو ڈی ایس پی ٹریننگ کالج چوہنگ ، آصف زمان کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ مظفر گڑھ ، رضا عباس نقوی کو سہالہ پولیس کالج ، رفت محمود کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن گجرات ، آصف حسین ڈی ایس پی سی آئی اے گجرات، ذوالفقار علی خان کو ڈی ایس پی تھری پی پی سی آئی لاہور ، آصف زمان کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ مظفرگڑھ ، محمد حسن اختر کو ڈی ایس پی لیگل سپیشل برانچ لاہور تعینات کر دیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں