نادرا نے شناختی کارڈ پر ایڈریس کی تبدیلی کا طریقہ انتہائی آسان بنا دیا
اسلام آباد (آن لائن) نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ پر موجودہ ایڈریس تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو انتہائی آسان بنا دیا گیا۔۔۔
پتہ تبدیل کروانے کے لیے ضروری دستاویزات مثلاً کرایہ نامہ، اسی پتہ پر اپنے یا خاندان کے کسی فرد کے نام پر یوٹیلیٹی بل، یا اسی پتہ پر خاندان کے کسی فرد کا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور موجودہ پتہ درست کرائیں۔