زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

 زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

اسلام آباد(اے پی پی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 44 ملین (4 کروڑ 40 لاکھ)ڈالر کمی کے بعد 13.09 ارب ڈالر ہو گئے ۔

 سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 16 فروری کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.01 ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.08ارب ڈالرہوگئے ۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 44 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں