چارروزبعد بھی آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا معاملہ حل نہ ہوسکا

چارروزبعد بھی آئی جی اسلام آباد  کی تعیناتی کا معاملہ حل نہ ہوسکا

اسلام آباد( نمائندہ دنیا )چار روز گزرنے کے باوجود آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔

 ناصرعلی رضوی  کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے میں پنجاب حکومت بڑی رکاوٹ بن گئی ،پنجاب حکومت نے ناصرعلی رضوی کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے سے انکار کردیا،تعیناتی نہ ہونے پر اسلام آباد پولیس میں آپریشنل مسائل پیدا ہوگئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں