پرویز الٰہی پھر ہسپتال منتقل، آج میڈیکل بورڈ طبی معائنہ کریگا

پرویز الٰہی پھر ہسپتال منتقل، آج میڈیکل بورڈ طبی معائنہ کریگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی ایک بار پھر ہسپتال پہنچ گئے ، آج پمز میں میڈیکلبورڈ پرویز الٰہی کا مکمل طبی معائنہ کرے گا۔

 اڈیالہ جیل میں قید پرویز الٰہی کو طبیعت ناساز ہونے پر طبی معائنہ کیلئے پھر پمز منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کے ٹیسٹ اور چیک اپ کیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کی پسلیوں میں فریکچر تھا جبکہ انہیں امراضِ قلب سمیت دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں