ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 22اپریل تک توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری  تاریخ میں 22اپریل تک توسیع

اسلام آباد(دنیا نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں 22اپریل تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائزکے مارچ 2024 کے عرصے کیلئے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ پہلے 18اپریل مقرر تھی، ایف بی آر نے فیصلہ تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو کو بھجوادیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں