گھریلو ناچاقی پر 23سالہ لڑکی کی خودکشی

گھریلو ناچاقی پر 23سالہ لڑکی کی خودکشی

قصور(نمائندہ دنیا)پتوکی کے نواح میں جواں سال لڑکی نے گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق ناروکی ٹھٹھہ کے رہائشی محمداکرم کی 23سالہ بیٹی عائشہ بی بی نے گزشتہ روز گھریلو حالات سے پریشان ہوکر زہریلی گولیاں نگل لیں، حالت غیر ہونے پر اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں