بانی پی ٹی آئی وزیراعظم ہوتے توتیل قیمتیں بڑھانے کیساتھ ریلیف بھی دیتے :مشیر خزانہ پختونخوا

بانی پی ٹی آئی وزیراعظم ہوتے  توتیل قیمتیں بڑھانے کیساتھ  ریلیف بھی دیتے :مشیر خزانہ پختونخوا

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی وزیرِ اعظم ہوتے تو پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے ساتھ ریلیف بھی دیتے۔

افسوس ہے نااہلوں سے صرف سختیاں ہی عوام کے نصیب میں ہیں۔ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھتی تو پی ڈی ایم کیا ردعمل دیتی؟۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں