سعودی معاون وزیردفاع میجرجنرل طلال کی پاکستان آمد

سعودی معاون وزیردفاع میجرجنرل طلال کی پاکستان آمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔پاکستانی حکام کی جانب سے سعودی معاون وزیردفاع کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کرینگے ۔ ملاقات میں پاک سعودیہ دفاعی تربیت سمیت دفاعی امورزیربحث آئینگے اور دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں