جلسوں کی تیاریوں کا جائزہ

 جلسوں کی تیاریوں کا جائزہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے )جے یو آئی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری سے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے ملاقات کی۔

ملا قات میں ملک بھر کی تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال عوامی اسمبلی کے عنوان سے ہونے والے جلسوں کے شیڈول اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ جے یو آئی عوامی اسمبلیوں سے فیصلہ لے گی یہ قرضے لیکر اثاثے فروخت کر بجٹ بناتے ہیں لیکن پھر بھی ان سے ملک نہیں چل رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں