سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کو جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم

سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کو جلسے  کی اجازت دینے کی درخواست پر  قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کو ضمنی انتخابات کیلئے جلسے کی اجازت دینے کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمد خان مدنی کی درخواست پر سماعت کی جس میں ضمنی انتخابات کیلئے جلسے کی اجازت نہ دینے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔_

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں