بلوچستان کی کابینہ آج دوپہر کو حلف اٹھائے گی

بلوچستان کی کابینہ آج دوپہر  کو حلف اٹھائے گی

کوئٹہ (سٹی رپورٹر)بلوچستان کی کابینہ آج دوپہر 12 بجے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں حلف اٹھائے گی ۔

گورنر بلوچستان  عبدالولی کاکڑ کابینہ سے حلف لیں گے ۔ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں