لاہور: 5نشستوں پر ضمنی الیکشن آج رات انتخابی مہم ختم

لاہور: 5نشستوں پر ضمنی الیکشن  آج رات انتخابی مہم ختم

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی چار نشستوں پر ضمنی الیکشن 21 اپریل کو ہوگا ۔انتخابی مہم آج رات اختتام پذیر ہوگی۔

پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوکر شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن میں نو امیدوار میدان میں اتریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں