اڈیالہ جیل کے قیدی سے بھی ہاتھ ملائیں وزیراعظم کو عارف حبیب کی تجویز

 اڈیالہ جیل کے قیدی سے بھی ہاتھ ملائیں  وزیراعظم کو عارف حبیب کی تجویز

کراچی (دنیا نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی تاجروں سے ملاقات کے دوران عارف حبیب گروپ کے سربراہ عارف حبیب نے وزیراعظم کو تجویز دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں سے ہاتھ ملایا۔

 میں چاہتا ہوں آپ دو ہاتھ اور ملائیں، ایک ہاتھ بھارت سمیت پڑوسیوں سے ملائیں، دوسرا ہاتھ اڈیالہ جیل کے قیدی سے ملائیں، عارف حبیب نے کہا کہ آپ نے سٹاک مارکیٹ کو ریکارڈ سطح پر پہنچایا، بجلی کی قیمت میں کمی کریں۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں