محمدعلی رندھاواکو چیف کمشنر اسلام آباد لگانے کافیصلہ

محمدعلی رندھاواکو چیف کمشنر اسلام آباد لگانے کافیصلہ

اسلام آباد(دنیانیوز)چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وفاق نے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی خدمات مانگ لیں،اس سلسلہ میں وزرات داخلہ نے اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا ہے ،محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اور چیئرمین سی ڈی اے تعینات کیا جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں