سگریٹ پھینکنے سے آتشزدگی 10کنال گندم کی فصل خاکستر

سگریٹ پھینکنے سے آتشزدگی 10کنال گندم کی فصل خاکستر

قصور(نمائندہ دنیا)شیخم کے نواح میں راہگیر کے جلتی سگریٹ پھینکنے سے 10 کنال رقبہ پر کھڑی گندم کی فصل خاکستر ہوگئی۔۔۔

 حویلی عجائب گھر کے رہائشی عبدالرشید میو کی فصل گندم میں کسی راہگیر نے جلتی سگریٹ پھینک دی تھی، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں