رائیونڈ انڈس ہسپتال میں آتشزدگی، لاکھوں کاسامان خاکستر

رائیونڈ انڈس ہسپتال میں آتشزدگی، لاکھوں کاسامان خاکستر

کاہنہ(نمائندہ دنیا)رائیونڈ انڈس ہسپتال میں دوسری منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے لاکھوں کا سامان منٹوں میں خاکستر ہوگیا۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں