6ماہ کی دلہن پراسرارطورپرہلاک

6ماہ کی دلہن پراسرارطورپرہلاک

فیروزوالہ(تحصیل رپورٹر) 6 ماہ کی دلہن پر اسرار طور پر ہلاک ہوگئی، سسرال کے مطابق خاتون نے خود کو گولی مار کر خود کشی کی ہے۔

 پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کر دی، بتایا گیا ہے کہ نارنگ منڈی کے رہائشی محمد شعیب کی شادی 6 ماہ قبل 19سالہ  نادیہ بی بی کے ساتھ ہوئی ، خاتون گھر میں اکیلی تھی، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں