وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے  کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے طلب کرلیا۔

 ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا، وزیر اعظم دورہ سعودی عرب میںسعودی وزراء و قیادت ، ورلڈ اکنامک فورم اجلاس اور غیر ملکی سربراہوں سے ملاقاتوں پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں