سی ای اوٹرانس پشاورکوعہدہ سے ہٹادیا گیا،جی ایم آپریشنزکواضافی تفویض

سی ای اوٹرانس پشاورکوعہدہ سے ہٹادیا  گیا،جی ایم آپریشنزکواضافی تفویض

پشاور(دنیانیوز)ٹرانس پشاور کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیف ایگزیکٹو آفیسرکو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔۔

جاری اعلامیے کے مطابق جنرل منیجر آپریشنز و مارکیٹ ڈویلپمنٹ عمران خان کو سی ای او ٹرانس پشاور کا اضافی چارج تفویض کردیاگیاہے ،عمران خان کو سی ای او ٹرانس پشاور کا اضافی چارج تین ماہ کیلئے دیا گیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں